سوال:کسی مسلمان کو قتل کرنے یا اس پر ظلم کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:کسی مسلمان کا قتل کرنا حرام ہے بلکہ وہ کافر جس کی جان کی حفاظت مسلمان ملک میں واجب ہو اس کو بھی قتل کرنا حرام ہے اور یہاں تک کہ ظلم و ستم کرنا بھی قتل ہی کی طرح حرام ہے جیسے اسے مار نا یا زخمی کرنا یا بچہ ساقط کرنا بھی قتل کے حکم میں ہے چاہے روح داخل ہونے سے پہلے ہی ہو یا لوتھڑا یا جما ہوا خون ہو تو بھی حرام ہے۔